عراق میں کلا کپلان آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے دو دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔
وزارت قومی دفاع کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ”دہشت گردوں کے خلاف ہماری لڑائی موثر اور فیصلہ کن طور پر جاری ہے۔ ترک فوجیوں نے شمالی عراق میں کلا کپلان آپریشن کے علاقے PKK کے 2 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔
