English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

انگلش چینل میں کشتی کو حادثہ،27 افراد ہلاک

القمر

فرانس اور برطانیہ کے درمیان انگلش چینل کے سمندری علاقے میں تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوب گئی۔

اس واقعے میں ایک حاملہ خاتون سمیت کم از کم 27 تارکین وطن ہلاک ہو گئے ہیں۔

فرانسیسی وزیرداخلہ گیرالڈ ڈامانی نے کہا کہ اس حادثے کے بعد ایک مبینہ انسانی اسمگلر کو حراست میں لیا گیا تھا۔

وزیرداخلہ کے مطابق حکام ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت کے عمل میں مصروف ہیں، تاہم ہلاک ہونے والوں میں سے ایک کی عراقی اور ایک کی صومالی شہریت کی تصدیق کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے