English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

لڑکیوں کو تنگ کرنے والے برقعہ پہنے 2 اوباش لڑکے گرفتار

القمر

 لاہور: شاد باغ اکیڈمی سے گھر جانے والی لڑکیوں کو تنگ کرنے والے برقعہ پہنے 2 اوباش لڑکوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

لاہور میں شاد باغ کے علاقے میں دونوں لڑکے جوڑی کی شکل میں لڑکیوں کو تنگ کرتے اور فرار ہو جاتے، شاد باغ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزمان میں حبیب ڈار اور برقعہ پہنے شاہ میر شامل ہے، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے