ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کے کے  کےچار دہشت گرد مارے گئے۔

ترک وزارت دفاع کے مطابق،شمالی عراق میں جاری پنجہ برق آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے چار دہشتگردوں کو پتہ لگاتےہوئے انہیں جہنم واصل کر دیا گیا ہے۔

دوسری جانب، ترک امور داخلہ نے ضلع سیرت میں ایرین سرمائی 24 آپریشن شروع کر دیا ہے جس میں 545 اہلکار شامل ہیں۔

ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ  ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے شروع کردہ آپریشنز عوام کے تعاون اور مسلح افواج کے عزم سے جاری ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں