ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ژانز اسٹولٹن برگ۔علی ایف رابطہ،اہم موضوعات پر غور

نیٹو کے سیکریٹری جنرل ژانز اسٹولٹن برگ نے آذری صدر الہام علی ایف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔

اس بات چیت سے متعلق سوشل میڈیا پر اسٹولٹن برگ  نے لکھا کہ  آذری صدر سے توانائی کی منڈیوں پر اثرات سمیت ،علاقائی سلامتی اور روس کے یوکرینی سرحد  اور اس کے اطراف میں فوجی اجتماعات کا جائزہ لیا گیا ۔

علاوہ ازیں، گیس کی طلب میں اضافے اور یورپ کے لیے ایک قابل تحفظ توانائی کی ترسیل کو ممکن بنانے کے لیے آذربائیجان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں