ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: PKK/YPG کے 13 دہشت گرد غیر فعال بنا دئِے گئے

شام کے شمال میں شاخِ زیتون اور فرات ڈھال آپریشنوں کے علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 13 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترک مسلح افواج دہشت گردوں کی تحریکی فائرنگ اور حملوں کے مقابل جوابی کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔

ترکی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق کمانڈوز نے شاخِ زیتون اور فرات ڈھال آپریشن کے علاقوں میں کامیاب آپریشن کر کے حملے کے لئے تیار PKK/YPG کے 13 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں