English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

روس نے بحیرہ کیسپیئن میں فوجی مشقیں شروع کر دیں

القمر

روس نے بیس بحری جنگی جہازوں کے ہمراہ بحیرہ کیسپیئن میں فوجی مشقیں شروع کر دیں۔

 روسی وزارت دفاع کے مطابق، ان مشقوں میں  بیس بحری جنگی جہاز حصہ لے رہے ہیں۔

روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے دنیا روس کی فوجی نقل و حرکت کا قریبی جائزہ لے رہی ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے