ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برازیل، شدید بارشوں سے سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 111 افراد لقمہ اجل

برازیل کی ریاست ریو دی جنیرو میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے اموات کی تعداد 111 ہوگئی۔

برازیل کے نشریاتی ادارے جی ون کی خبر کے مطابق ریو دی جنیرو کے پہاڑی شہر پیٹروپولیس میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 111 ہو گئی جبکہ116افراد  لاپتہ ہیں۔

ریو دی جنیرو سول ڈیفنس سیکریٹریٹ نے اعلان کیاہے امدادی کاروائیوں کے دوران اب تک 24 افراد کو بچا لیا گیا ہے اور 705 افراد کو پناہ گاہوں میں مقیم کرایا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں