شام میں جاری شاخ زیتون اور فرات ڈھال آپریشنز کے حامل علاقوں میں پی کےکے کے چودہ دہشت گرد مارے گئے۔
ترک وزارت دفاع کےمطابق، ان دہشت گردوں نے شاخ زیتون اور فرات ڈھال آپریشنز کے حامل علاقوں میں بلا اشتعال فائرنگ کی تھی ۔
اس فائرنگ کے جواب میں ترک فوجیوں کی کاروائی کے نتیجے میں پی کے کے کے چودہ دہشتگرد مارے گئے۔