ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چند روز قبل دُلہا بننے والا نوجوان ٹریفک حادثے میں جاں بحق

بھمبر: آزاد کشمیر کے ضلع بھمبر میں موٹرسائیکل اور کار کے درمیان تصادم سے والدین کا اکلوتا اور چند روز قبل بننے والا دُلہا جاں بحق ہوگیا۔

افسوسناک واقعہ ضلع بمبر میں دھندڑ کے قریب پیش آیا، تصادم اس قدر خوفناک تھا کہ موٹر سائیکل سوار نے موقعے پر ہی دم توڑ دیا۔

اس حوالے سے بتایا گیا کہ جاں بحق ہونے والا والدین کا اکلوتا چند دن قبل رشتہ ازدواج میں بندھا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں