ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی اسمبلی کے  اسپیکر مصطفیٰ  شَن توپ مذاکرات کی غرض سے جارجیا روانہ ہوگئے

ترکی کی قومی اسمبلی کے  اسپیکر مصطفیٰ  شَن توپ اور ان کے ہمراہی  وفد سرکاری  مذاکرات کی  غرض سے  جارجیا کے دارالحکومت تبلیسی روانہ ہوگیا ہے۔

ترکی کی قومی اسمبلی کے  اسپیکر مصطفیٰ  شَن توپ جارجیا کی پارلیمنٹ کے سپیکر شلوا پاپوشولی سے ون آن ون ملاقات کریں گے۔

بعد ازاں، شَن توپ جارجیا کے صدر سلومی زورابیشویلی سے ملاقات کریں گے اور جارجیا کے وزیر اعظم ایراکلی گریباشویلی سے بھی ملاقات کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں