ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سفارتی کوششیں تیز کی جائیں،روسی و فرانسیسی صدور کا موقف

روسی صدر  ولادیمیر پوٹن اور فرانسیسی صدر امانویل ماکروں کے درمیان ٹیلیفون پر یوکرین تنازعے پر بات چیت ہوئی ہے۔

کریملن کے مطابق، صدر پوٹن نے فرانسیسی ہم منصب کو بتایا کہ یوکرینی فوج کی اشتعال انگیزیاں دونباس میں کشیدگی کی وجہ ہیں۔

دونوں رہنماؤں نے یوکرین تنازعے کے سفارتی حل میں تیزی لانے کی ضرورت پر زور دیا۔

اس سے پہلے فرانسیسی صدر ماکروں نے یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی سے بھی کشیدگی میں کمی کے معاملے پر بات کی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں