English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

برکینا فاسو: سونے کی کان میں دھماکہ،درجنوں افراد ہلاک و زخمی

القمر

جنوب مغربی افریقی ملک برکینا فاسو میں ایک سونے کی کان میں دھماکے سے تقریبا ساٹھ افراد ہلاک اور ایک سو سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔

مقامی میڈیا کے مطابق، یہ دھماکہ ان کیمیائی مواد کی وجہ سے ہوا جو سونے میں استعمال کیے جاتے ہیں اور وہاں ان کا ذخیرہ موجود تھا۔

برکینا فاسو کا شمار افریقہ میں سب سے زیادہ سونا پیدا کرنے والے ممالک میں ہوتا ہے۔

سونا اس افریقی ملک کی سب اہم برآمدات میں شامل ہے جہاں سونے کی تقریباﹰ آٹھ سو کانیں موجود ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے