ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی اور سینیگال کے درمیان عسکری معاہدہ

ترکی اور سینیگال کے درمیان  عسکری معاہدہ ہوا ہے۔

وزیر دفاع خلوصی آقار  اور سینیگالی  مسلح افواج کے سربراہ صدیقی قبہ نے اس معاہدے پر دستخط کیے۔

وزارت دفاع نے اپنے بیان میں بتایا کہ گزشتہ روز صدر ایردوان کے دورہ سینگال کےدوران وزیردفاع نے صدیقی قبہ سے ملاقات کی تھی۔

اس ملاقات کے دوران دو طرفہ اور علاقائی سلامتی کے موضوع پر تبادلہ خیال کرنے  کے بعد  آقار اور قبہ نے عسکری معاہدے پر دستخط کیے تھے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں