وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے یورپی یونین کمیشن کے نائب صدر اور خارجہ تعلقات اور سلامتی کی پالیسی کے اعلیٰ نمائندے جوزپ بوریل کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
وزارت کی طرف سے دی گئی معلومات کے مطابق، چاووش اولو اور بوریل نے یوکرین میں تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
