ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیٹو اپنی مشرقی یورپی قوت کو مضبوط کرے: پولینڈ

پولینڈ نے  نیٹو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی مشرقی یورپی قوت کو روس کے خلاف مضبوط کرے۔

 پولش حکومت کے ترجمان پیٹر مولر نے کہا کہ  نیٹو کو اپنی مشرقی قوت کو مضبوط کرنا ہوگا جس کے لیے اسے جلد بازی سے کام لینا ہوگا۔

 مولر نے مزید کہا کہ  ملک میں یوکرینی سفارتی اداروں کو ہم  ممکن حد تک کھلا رکھیں گے۔

امریکی وزیر دفاع آسٹن لائیڈ نے  اس سے قبل روس۔یوکرین کشیدگی کے باعث تین ہزار اضافی فوجی پولینڈ روانہ کرنے کی ہدایات دیں تھی۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں