ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر ایردوان نیٹو آن لائن سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

صدر رجب طیب ایردوان آج آن لائن منعقد ہونے والے نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

ایوان صدر کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کے بیان کے مطابق، نیٹو کےحکومتی  اور ریاستی  سربراہان آج ٹیلی کانفرنس کے ذریعے (ترکی کے وقت کے مطابق شام پانچ بجے) مذاکرات  کریں گے تاکہ یوکرین میں پیش رفت کے دائرہ کار میں سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔

نیٹو کے غیر معمولی سربراہی اجلاس میں، جس میں صدر ایردوان  بھی شرکت کریں گے، رہنما یوکرین میں روس کی فوجی مداخلت اور تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں