یوکیرینی شہری خرکیف میٹرو اسٹیشن میں پناہ لیے ہوئے ہیں فروری 25, 2022 القمر یوکیرینی شہر خرکیف کے باسیوں نے روس کے ممکنہ فضائی حملے سے بچنے کے لیے شہر کے میٹرو اسٹیشنز پر پناہ لے رکھی ہے۔