English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

روسی فضائی حملوں نے دارالحکومت کیف کے ایک اپارٹمنٹ کو ہدف بنا ڈالا

القمر

یوکیرینی دارالحکومت  کیف کی ایک رہائشی عمارت   روسی فضائی بمباری کا نشانہ بنی۔ کیف بلدیہ میئر  کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق اس حملے میں  3 افراد زخمی ہو گئے جن میں سے ایک کی حالت  تشویش ناک ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے