ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارتی فضائیہ کبھی بھی پاک فضائیہ کے ’’سرپرائز“ کو نہیں بھولے گی، وزیراعلیٰ بلوچستان

 کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بھارتی فضائیہ کبھی بھی پاک فضائیہ کے ’’سرپرائز“ کو نہیں بھولے گی۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نے ’’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘‘ کے 3 سال مکمل ہونے پر اپنے پیغام میں کہا کہ 27 فروری 2019ء کو پاک فضائیہ کے شاہینوں نے بھارت کا غرور خاک میں ملایا۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ بھارتی فضائیہ کبھی بھی پاک فضائیہ کے ’’سرپرائز“ کو نہیں بھولے گی، پاک افواج دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں، ہمیں اپنی پاک فضائیہ پر فخر ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں