English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی میں ٹریفک حادثات،خاتون سمیت3 افراد جاں بحق

القمر

کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

کراچی میں کورنگی انڈسٹریل ایریا میں ٹریفک حادثے میں 2موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ دونوں نوجوان سگے بھائی تھے۔ ریسیکو کارکنوں نے جاں بحق نوجوانوں کی لاشوں کوجناح اسپتال منتقل کردیا۔

دوسری جانب یونیورسٹی روڈ پرواقع ایکسپو سینٹرکے قریب ڈمپرکی ٹکرسے خاتون جاں بحق ہوگئیں۔خاتون کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے