ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی آئی نے عامر لیاقت سمیت منحرف ارکان کو واٹس ایپ گروپ سے نکال دیا

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عامر لیاقت حسین سمیت 17 منحرف اراکین کو پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ سے نکال دیا۔ 

ذرائع نے بتایا کہ چیف وہپ عامر ڈوگر نے 17 منحرف اراکین کو پارلیمانی پارٹی گروپ سے نکالا ہے۔

پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ سے نکالنے والوں میں ڈاکٹر عامر لیاقت، جویرہ ظفر، فرخ الطاف، سمیع گیلانی، سید مبین عالم، عاصم نذیر، احمد حسن دیہڑ، عبدالغفار وٹو، ریاض مزاری، امجد فاروق کھوسہ، عامر گوپانگ، نواب شیر وسیر، افضل ڈھانڈلہ، نزہت پٹھان، وجہیہ قمر، رمیش کمار، باسط بخاری، راجہ ریاض اور رانا قاسم نون شامل ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں