برکینا فاسو علاقے سنٹر نورڈ میں دہشت گرد حملے میں 12 فوجی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
فوج نے اعلان کیا ہے کہ سان ماتینگا تحصیل میں متعین فوجی دستوں کو دہشت گرد جتھوں نے نشانہ بنایا۔
حملے میں 12 فوجی اور فوج میں رضاکارانہ خدمات ادا کرنے والے 4 شہری ہلاک جبکہ 21 فوجی زخمی ہو گئے۔
