ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بائیڈن، مودی رابطہ؛ یوکرین کے خلاف روسی جارحیت اور قریبی مشاورت جاری رکھنے پر گفتگو

یوکرین کے خلاف لڑائی میں بھارت کے غیرجانبدارانہ مؤقف پر امریکہ نے تشویش کا اظہار کیا ہے، جب کہ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اسے سراہتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے ”صورت حال کو ہر پہلو سے دیکھا ہے، نہ کہ یک طرفہ طور پر”۔ مودی نے یوکرین کی صورت حال کو ”انتہائی پریشان کن” قرار دیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں