English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نیویارک سے کرونا گیا تو چوہے آ گئے

  کرونا وبا کے پھیلاؤ کے دنوں میں نیویارک میں چوہوں کی تعداد کافی گھٹ گئی تھی کیونکہ  بہت سے لوگ شہر چھوڑ گئے تھے، زیادہ تر ریستوران بند ہو گئے تھے، اور چوہوں کے کھانے پینے کے لیے بہت کم باقی  ر ہ گیا تھا۔ لیکن اب جیسے جیسے ریستوان اور کھانے کی جگہیں بھر رہی ہیں چوہے بھی بڑھتے جا رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے