ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک ہوائی فرم کے روس اور یوکیرین کے بعض شہروں کے لیے فلائٹ آپریشنز بند رہیں گے

ترک ہوائی فرم نے  نے روس کے  یوکیرین  پر حملوں کی بنا پر  یوکیرینی فضائی حدود کو  سول  طیاروں کی پرواز کے لیے  بند کیے جانے پر یوکیرین ، منسک، روزتوف اور سوچی  کے لیے  فلائٹ آپریشن کو  روکنے کے فیصلے  میں توسیع کی  ہے۔

ترک ہوائی فرم کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے حاصل کردہ معلومات  کے مطابق "یوکرین، یکاترنبرگ، منسک، روستوف اور سوچی سے ٹرکش ایئر لائنز کی  پروازیں 30 جون 2022 تک منسوخ کر دی گئی ہیں۔”

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں