ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لبنان میں عام انتخابات۔سخت حفاظتی اقدامات

 لبنان میں رائے دہندگان عام انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔

 ملک کے 39 لاکھ 17 ہزار رائے دہندگان 15 انتخابی حلقوں میں قائم انتخابی مراکز میں  اپنا حق رائے استعمال کر رہے ہیں۔

 امور داخلہ کے مطابق ،اس انتخابی دوڑ میں 718 امیدوار 128  رکنی پارلیمان کے لیے حصہ لے رہے ہیں  جہاں رائے دہندہ کی عمر  کی حد 21 سال مقرر ہے ۔

لبنانی فوج  نے گزشتہ روز اپنے بیان میں بتایا تھا کہ دارالحکومت بیروت اور دیگر شہروں میں سخت حفاظتی اقدامات اختیار کیے گئے ہیں۔

لبنان میں آخری بار 6 مئی 2018 کو ہوئے انتخابات میں 49 فیصد نے ووٹ ڈالا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں