ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر دفاع کل عرب امارات روانہ ہونگے

 ترک وزیر دفاع خلوصی آقار سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہونگے۔

 ترکی اور عرب امارات کے درمیان بڑھنے  والی سفارتی سرگرمیوں کے تحت وزیر دفاع کا یہ دورہ کل سے شروع ہو گا جو کہ اماراتی ہم منصب محمد بن احمد البوارردی کی دعوت پر ہو رہا ہے۔

اس دورے کے دوران دو طرفہ اور علاقائی تعلقات کے علاوہ عسکری تربیت  میں تعاون اور دفاعی صنعت جیسے موضوعات شامل ہونگے۔

گزشتہ 15 سال کے دوران کسی ترک وزیر دفاع کا  امارات کےلیے یہ پہلا سرکاری دورہ ہوگا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں