شمالی شام میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں اشتعال انگیز فائرنگ میں ملوث پی کےکے کے 5 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔
ترک امور دفاع کے مطابق، دہشتگردوں کی اشتعال انگیز کاورائیوں کے خلاف ترک فوج کاروائی میں مصروف ہے، فرات ڈھآل آپریشن کے حامل علاقے میں اشتعال انگیز فائرنگ کرنے والے پی کے کے کے5 دہشتگرد مارے گئے۔