ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایکشن اسٹار جیسن اسٹاٹ ہیم اہل خانہ کے ہمراہ انطالیہ میں

 دنیا کے نامور  اداکار جیسن اسٹاٹ ہیم نے سیاحتی شہر انطالیہ میں اپنی اہلیہ اور بچوں کے ساتھ تعطیلات منائیں۔

گزشتہ سال وہ انطالیہ میں اپنی فلم "آپریشن فورچیون” کی عکسبندی کے لیے آئے تھے مگر اس بار انہوں نے اہل خانہ کے ہمراہ انطالیہ  کے  ریگنم کاریا ہوٹل میں قیام کیا ۔

 اسٹاٹ ہیم ،ان کی اہلیہ روزی اور بچوں نے یہاں ایک ہفتہ قیام کیا  اور گزشتہ روز وطن روانہ ہو گئے۔

روانگی سے قبل اداکار نے ہوٹل کے سی ای او علی شفق اوزترک کے ساتھ  رات کا کھانا کھایا ۔

اس موقع پر نامور اداکار نے کہا کہ  انہیں انطالیہ کافی پسند آیا اور وہ جب بھِ موقع ملا دوبارہ یہاں آئیں گے۔،

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں