ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: چاوش اولو ۔ گٹرس ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹرس کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

ترکی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں چاوش اولو اور گٹرس نے  یوکرین  کے اناج کی رسد سے متعلق کاروائیوں، یوکرین کی تازہ  صورتحال اور شام میں انسانی امداد  کے موضوعات پر بات چیت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں