ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک نائب وزیر خارجہ کی بھارتی انڈر سیکرٹری خارجہ سے انقرہ میں ملاقات

نائب وزیر خارجہ  سیدات اونال نے بھارتی     انڈر سیکرٹری خارجہ  سنجے  ورما  سے انقرہ میں مذاکرات کیے۔

دفترِ خارجہ  نے اس حوالے سے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ "نائب وزیر خارجہ سیدات اونال  نے بھارتی  انڈر سیکرٹری    ورما سے  انقرہ میں سیاسی مذاکرات سر انجام دیے۔  اس بات چیت کے دائرہ کار میں  دو طرفہ  تعلقات اور یوکیرین  کی  تازہ صورتحال سمیت   علاقائی معاملات  زیر ِ غور آئے ۔”

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں