English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شمالی عراق: دہشتگردوں کی اشتعال انگیز فائرنگ،1 ترک فوجی شہید

القمر

 شمالی عراق میں  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے خلاف آپریشن میں 1 ترک فوجی شہید ہو گیا ۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے  کی اشتعال انگیز فائرنگ کی زد میں آکر 1 ترک فوجی شدید زخمی ہو گیا جو کہ اسپتال لے جاتے ہوئے جانبر نہ ہوسکا ۔

وزیر دفاع خلوصی آقار  نے اپنے تعزیتی پیغام میں  بہادر ترک فوجی کی شہادت پر اللہ سے مغفرت اور ورثا کے لیے صبر کامل کی دعا کی ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے