ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جولیان اسانج کو امریکہ کے حوالے کر دیا جائے گا: حکومت برطانیہ

برطانوی وزیرِ داخلہ پریتی پٹیل نے جولین اسانج کو امریکہ بھیجنے کی منظوری دے دی۔

برطانوی محکمۂ داخلہ کے مطابق جولین اسانج امریکہ بھیجے جانے کے خلاف 14 دن میں اپیل کر سکتے ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ  جولین اسانج 11-2010 میں وکی لیکس کے ذریعے ہزاروں خفیہ دستاویز افشا کرنے پر امریکہ کو مطلوب ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں