ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا ایک جوان شہید

اطلاع  ملی ہے کہ  شمالی وزیرستان میں  حفاظتی اہلکاروں  اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک فوجی جوان  شہید ہوگیا۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شمالی وزیرستان کے ضلع میران شاہ میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں نائیک زاہد احمد نے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔

فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد  بھی مارا گیا ، دہشتگردوں سے اسلحہ اورگولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں