ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: PKK کے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

شام میں آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں حملے کی تیاریوں میں مصروف علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKKکے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ” ہماری دلیر مسلح افواج، شام کے شمال میں دہشت گردوں کے خلاف پیش بندی  آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے”۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ "آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں حملے کی تیاریوں میں مصروف PKK/YPG کے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں