ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے لیبیا صدارتی کونسل کے نائب سربراہ عبداللہ اللافی کے ساتھ ملاقات کی۔
مذاکرات کے بارے میں ٹویٹر سے جاری کردہ بیان مِں وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ "ہم نے لیبیا صدارتی کونسل کے نائب سربراہ عبداللہ اللافی کے ساتھ ملاقات کی۔ ہم اپنے لیبین بھائیوں کا ساتھ دینا جاری رکھیں گے”۔