ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین نےارضیات کا مشاہدہ کرنے والے سیٹ لائٹس خلا میں بھیج دیے

چین  نے ریموٹ سنسنگ خصوصیت کے  حامل یاوگان درجے کے ارضیات کا مشاہدہ کرنے والے  سیٹ لائٹس خلا میں بھیجے ہیں۔

 چینی نیوز ایجنسی  شن وہا کی خبر کے مطابق تین عدد سیٹ لائٹس کو   سیچووان  ریاست کے شی چانگ   سیٹ لائٹ   سنٹر سے خلا میں بھیجا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ لانچ کے بعد سیٹلائٹس کو منصوبہ بندی کردہ  مدار میں بٹھا  دیا گیا ہے۔

لانچ لانگ مارچ راکٹوں کے ساتھ انجام دیا گیا یہ  424 واں کامیاب مشن تھا۔

ریموٹ سینسنگ فیچر کے حامل  آپٹیکل سیٹلائٹس مٹی کے وسائل کی نگرانی، شہری منصوبہ بندی، فصل کی پیشن گوئی، اور آفات سے بچاؤ اور تحفظ کے مطالعہ میں معاونت کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں