ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دہشت گرد تنظیم PKK کے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 2 دہشت گردوں میں سے ایک، جسے سیرت میں ایرن ناکہ بندی-17 آپریشن میں  غیر فعال کردیا گیا تھا     حکومت کی گرے لسٹ میں مطلوب تھا۔

سیرت  پرواری  یازلیجا کے پہاڑی علاقے میں  رپوش    دہشت گرد  کو   19 جون کو کیے جانے والے  ایرن ناکہ بندی -17 شہید جنڈرا مری  آپریشن کے دوران     دو  دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔

سیرت  پرواری  یازلیجا کے پہاڑی علاقے میں  رپوش    دہشت شکران آلپ  جس کا کوڈ نام آرین تھاخواتین  کی انچارج  سمجھی جاتی تھی   اور   اس پر    دہشت گردوں کی مطلوبہ فہرست میں 5 لاکھ  لیرے کا  انعام رکھا گیا  تھا ۔

دہشت گرد کو  غیر فعال   کرنے کے ساتھ ہی، سارجنٹ ایرجان اوزکان کا خون کا بدلہ لے لیا گیا ہے، جو 31 مئی کو سیرت کے پرواری  کے علاقے  میں دہشت گردوں کی طرف سے رکھے گئے ہاتھ سے بنائے گئے دھماکہ خیز مواد کے دھماکے کے نتیجے میں شہید ہو گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں