English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

میکسیکو: فارم ہاوس سے 7 نعشیں برآمد

القمر

میکسیکو کے صوبہ یاکاتان  کے ایک فارم ہاوس میں 7 افراد کی بے جان نعشیں ملی ہیں۔

 مقامی پریس کے مطابق، یاکاتان صوبے سے متعلق چیکین زونوت کے ایک قصبے میں واقع فارم ہاوس میں متعدد نعشیں بازیاب کی گئیں۔

 حکام کا کہنا ہے کہ  ان نعشوں کو سر میں گولی مار کر ہلاک کیا گیا ہے۔

 واقعے کی تفتیش شروع کر دی گئی  ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے