ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ماہ مئی میں 14 لاکھ غیر ملکی سیاح استنبول آئے

رواں سال  ماہ مئی  میں استنبول نے   14 لاکھ  غیر ملکی سیاحوں کی میزبانی کرتے ہوئے گزشتہ 33 ماہ کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

استنبول کی شہری  ثقافت و سیاحتی ڈائریکٹوریٹ کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے پانچ مہینوں میں  اس شہر کی سیر کو آنے  والے غیر ملکی سیاحوں کی تعداد 53 لاکھ  تک رہی ہے ۔  محض مئی میں 14 لاکھ  غیر ملکی سیاحوں کی میزبانی کی گئی ہے۔

استنبول کی سیر کو آنے والے غیر ملکی سیاحوں میں جرمن سیاح سر فہرست رہے ہیں۔

جرمنی کے بعد ایران اور روس کا نمبر آتا ہے،     امریکی اور برطانوی  سیاحوں  کی تعداد  بھی قابل ِ ذکر رہی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں