ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میڈرڈ میں صدر رجب طیب ایردوان کی ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز سے ملاقات کی ہے۔

صدر ایردوان  نے نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کے   دوران اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں اپنے دو طرفہ رابطے جاری رکھے ہوئے ۔

اس تناظر میں، صدر  ایردوان نے سانچیز سے IFEMA کانگریس سینٹر میں ملاقات کی۔

صدر ایردوان  نے آسٹریا کے چانسلر کارل نیہمر سے بھی ملاقات کی تھی ۔

ملاقات  میں وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  بھی موجود تھے۔  بند کمرے  میں ہونے والی اس ملاقات  کو کوریج   کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں