ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پامک قلعے اس سال کے  پہلے 6   ماہ  میں آنے والے سیاحوں کی تعداد 6 لاکھ 4 ہزار 33  تک پہنچ گئی

ترکی کے سیاحتی  مقامات  میں سے پامک قلعے کو اس سال کے  پہلے 6   ماہ  میں سیاحوں کی تعداد میں  141 فیصد اضافہ  ہوتے ہوئے یہ   6 لاکھ 4 ہزار 33  تک پہنچ گئی ہے۔

صوبائی ڈائریکٹوریٹ آف کلچر اینڈ ٹورازم کے اعداد و شمار سے مرتب کی گئی معلومات کے مطابق گزشتہ سال جنوری سے جون کے دوران 2 لاکھ 50 ہزار 158 سیاحوں  نے پامک قلعے  کی سیر کی  تھی جبکہ  امسال  پہلے چھ ماہ میں اس میں  141 فیصد اضافہ  ہوتے  ہوئے یہ تعداد 6 لاکھ 4 ہزار 33  تک پہنچ گئی۔

گزشتہ سال  ماہ جون  اس علاقے کا  83 ہزار 994  سیاحوں نے دورہ کیا تھا  جبکہ اس سال  ماہ جون ہی میں  2 لاکھ  5 ہزار 800  سیاح  تشریف لائے ہیں ۔

 

 

 

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں