English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک قومی والی بال ٹیم نے نقرئی تمغہ جیت لیا

القمر

ترک قومی والی بال ٹیم  برائے خواتین  نے میڈیٹرینئن گیمز میں دوسری پوزیشن اپنے نام  کی۔

ترک ٹیم   گروپ میچ میں 3۔1 سے شکست سے دو  چار ہونے والے  اٹلی کے  ساتھ فائنل میچ میں مد مقابل آئی۔

میچ کے  پہلے سیٹ  کو    خلیف ٹیم نے 26۔24 کے اسکور سے  اپنے نام کر لیا۔  دوسرے سیٹ میں بھی ترک ٹیم   اپنی برتری قائم نہ کر سکی۔

تیسرے سیٹ میں میچ میں واپسی کے باوجود  چوتھا سیٹ  اٹلی نے  جیتتے ہوئے  طلائی  تمغہ  حاصل کر لیا، ترک قومی ٹیم   کے حصے نقرئی  تمغہ آیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے