ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور اور مقبول گجر کے پنجاب میں داخلے پر پابندی

لاہور: صوبائی حکومت پنجاب نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور اور مقبول گجر کے پنجاب میں داخلے پر پابندی لگا دی۔ 

اس حوالے سے ایڈیشنل چیف سیکریٹری ہوم کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق علی امین گنڈا پور اور مقبول گجر کے خلاف پنجاب میں داخلے پر 4 روزہ پابندی ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق دونوں شخصیات کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے خدشات کا اظہار کیا تھا کہ یہ لاہور اور دیگر حلقوں میں پولنگ اسٹاف اور دیگر لوگوں کو ہراساں کر سکتے ہیں۔

علاوہ ازیں یہ دونوں شخصیات انتخابی عمل کو خراب اور ووٹروں کو ہراساں کر سکتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں