English Al Qamar Urdu جون 21, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کل الیکشن میں ہمارا مقابلہ ن لیگ، الیکشن کمیشن، مسٹر X اور Y سے ہوگا، عمران خان

القمر

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ہمارا مقابلہ سرکاری مشینری، الیکشن کمیشن اور مسٹر ایکس، وائے سے ہوگا۔

سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لکھا کہ اتوار کے روز جب پنجاب میں میری ٹیم ضمنی انتخابی معرکے میں بیک وقت مسلم لیگ نواز، ریاستی مشینری، متعصب الیکشن کمیشن، مسٹر X اور مسٹر Y کیخلاف برسرِپیکار ہوگی تو اس کیلئے یہ ایک پیغام ہے (جسے نگاہوں کے سامنے رکھنا ہوگا) #بلا_چلاؤ_ملک_بچاؤ

عمران خان نے سابق امریکی صدر تھیوڈور روزویلٹ کا قول ٹوئٹ کرایا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے