English Al Qamar Urdu جون 21, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سال کے پہلے 6 ماہ میں 68 لاکھ کے قریب غیر ملکی سیاحوں کی استنبول آمد

القمر

چھ ماہ میں استنبول میں 67 لاکھ 55 ہزار سیاح آئے۔

گورنر استنبول  علی یرلی  قایا  کا کہنا ہے کہ  ماہ جون میں  14 لاکھ 71 ہزار   جبکہ سال کی پہلی ششماہی میں  67 لاکھ 55 ہزار  غیر ملکی سیاح  استنبول کی سیر کرنے آئے۔

گورنر نے اس موضوع پر  اپنی  ٹویٹ میں  مندرجہ ذیل  معلومات کو جگہ دی۔

"ہمارے ثقافتی، تاریخی اور سیاحتی مرکز استنبول آنے والے غیر ملکی سیاحوں کی تعداد جون میں 1 ملین 4 لاکھ 70 ہزار 586 رہی۔ رواں سال کے پہلے چھ ماہ میں  6 ملین  7  لاکھ 55ہزار 300 غیر ملکی سیاح آئے۔ ہم بے نظیر نظاروں سے مالا مال استنبول میں مزید مہمانوں کی میزبانی کے منتظر  ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے