ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹرکش ائیر لائینز میں 88 فیصد تکمسافروں کی فل لوڈنگ جاری ہے: ڈائریکٹر  جنرل  بلال ایکشی

ترکش ایئر لائنز (THY) کے ڈائریکٹر  جنرل  بلال ایکشی  نے  کہا ہے کہ  31 جولائی کو ٹرکش ائیر لائنز نے  نے 88 فیصد فل لوڈنگ  کے  ساتھ مسافروں کی تعداد کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

بلال ایکشی نے اپنا سوشل میڈیا اکاؤنٹ  میں کہا ہے کہ ٹڑکش ائیر لائنز  کی ایوی ایشن  کو فروغ حاصل ہو رہا  ہے۔ ہم نے اتوار کو 88 فیصدفل لوڈنگ سے  مسافروں کی تعداد کا ریکارڈ توڑ دیا ہے ۔

انہوں نے  کہا کہ  ہم نے اپنے طیاروں میں 272 ہزار 275 مسافروں  کی میزبانی کی ہے۔ یہ ایک تاریخی ریکارڈ ہے۔ ترکی ترقی کر رہا ہے، ٹرکش ائیر لائینز  کی پروازیں بلندی  ہی کی جانب ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں