English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی نے حالیہ 11 ماہ میں تقریباً 1،9 بلین ڈالر مالیت کا فندق برآمد کیا

القمر

ترکی نے حالیہ 11 ماہ میں تقریباً 1،9 بلین ڈالر مالیت کا فندق برآمد کیا ہے۔

بحیرہ اسود فندق اور فندق مصنوعات کی برآمدکنندگان یونین کے جاری کردہ تحریری بیان میں یکم ستمبر 2021 سے 31 جولائی 2022 کے دوران برآمد کئے گئے فندق کی مقدار اور اس سے حاصل شدہ زرِمبادلہ کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں۔

بیان کے مطابق حالیہ 11 مہینوں میں 3 لاکھ 22 ہزار 596 ٹن فندق کی برآمد سے 18 کھرب 95 ارب69 ارب 76 لاکھ 2 ہزار ڈالر زرِ مبادلہ کمایا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے