امریکی فوجیوں نے شام کے صوبہ حسیکہ کے مشرقی ضلع مالکیہ میں YPG/PKK کے دہشت گردوں کو مسلح تربیت فراہم کی ہے۔
شام میں دہشت گرد تنظیم YPG/PKK کے زیر قبضہ علاقوں میں موجود امریکی دستے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کو اپنی مسلح تربیت کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہیں۔
امریکی اسپیشل فورسز نے 240 YPG/PKK دہشت گردوں کو ترکی-عراق سرحد کے قریب مالکیہ کے علاقے میں مسلح تربیت فراہم کی ہے ۔
امریکہ اور اس کی اتحادی افواج نے 2015 سے اب تک ہزاروں YPG/PKK دہشت گردوں کو مسلح تربیت فراہم کی ہے۔
